سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
80. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 905 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2082
نا عَتَّابٌ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِذَا زَنَى الرَّجُلُ بِالْمَرْأَةِ لَمْ يَصْلُحْ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد عورت سے زنا کرے تو وہ اس کے نکاح کے لائق نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2082]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2082 in Urdu