سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
80. باب الرجل يفجر بالمرأة ثم يتزوجها
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 906 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2083
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ أَبَا الشَّعْثَاءِ ," أَمَرَهُ أَنْ يَسْأَلَ عِكْرِمَةَ عَنْ رَجُلٍ فَجَرَ بِامْرَأَةٍ، فَرَآهَا تُرْضِعُ جَارِيَةً، أَيَصْلُحُ لَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْجَارِيَةَ؟ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: لا" .
عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد نے عورت سے بدکاری کی اور پھر اسے کسی بچی کو دودھ پلاتے دیکھے تو اس بچی سے نکاح جائز نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2083]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 906، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12775»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2083 in Urdu