علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
81. باب الرجل يعتق أمته ثم يتزوجها
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 916 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2093
نا نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي الرَّجُلِ يُعْتِقُ الْجَارِيَةَ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا , قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ , يَقُولُ:" هُوَ كَالرَّاكِبِ بَدَنَتَهُ" . قَالَ: وَكَانَ أَعْجَبَ ذَاكَ إِلَى أَصْحَابِنَا أَنْ يَجْعَلُوا عِتْقَهَا صَدَاقَهَا.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا کہ اگر آزاد کر کے نکاح کرے تو وہ ایسا ہے جیسے قربانی کے جانور پر سوار ہو، اور پسند یہ تھا کہ آزادی مہر ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2093]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 915، 916، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15160، 16406»
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2093 in Urdu