علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
81. باب الرجل يعتق أمته ثم يتزوجها
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 917 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2094
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ،" أَنَّهُ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَجْعَلَ لَهَا مَعَ عِتْقَهَا شَيْئًا مَا كَانَ" .
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ آزادی کے ساتھ کچھ اور چیز بھی دی جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2094]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 917، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16408»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2094 in Urdu