سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
81. بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 920 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2097
نا شَرِيكُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " لا يَقُلْ: قَدْ أَعْتَقْتُكِ وَتَزَوَّجْتُكِ، وَلَكِنْ لِيَقُلْ: أَعْتَقْتُكَ عَلَى أَنْ أَتَزَوَّجَكِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آدمی کو یوں کہنا چاہیے: میں نے تمہیں آزاد کیا اس شرط پر کہ میں تم سے نکاح کروں، نہ کہ یہ کہ میں نے تمہیں آزاد کیا اور نکاح کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2097]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2097 in Urdu