🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 921 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2098
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لأَمَتِهِ: قَدْ أَعْتَقْتُكَ وَتَزَوَّجْتُكِ، فَهِيَ امْرَأَتُهُ، وَإِذَا قَالَ: أُعْتِقُكَ وَأَتَزَوَّجُكِ فَأَعْتَقَهَا، فَإِنْ شَاءَتْ تَزَوَّجَتْهُ، وَإِنْ شَاءَتْ لَمْ تَزَوَّجْهُ" .
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد اپنی باندی سے کہے: میں نے تمہیں آزاد کیا اور تم سے نکاح کیا، تو وہ اس کی بیوی ہے۔ اور اگر کہے: میں تمہیں آزاد کروں گا اور پھر نکاح کروں گا، تو جب آزاد کرے تو اگر وہ چاہے نکاح کرے، چاہے نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2098]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 921، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16409»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2098 in Urdu