🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. باب ما جاء في الرجل يتزوج المرأة فتموت قبل أن يدخل بها أو يطلقها، هل يصلح له أن يتزوج أمها
نکاح شدہ عورت کے فوت ہو جانے یا طلاق سے پہلے اس کی ماں سے نکاح کے جواز کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 943 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2120
نا نا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، نا مُطَرِّفٌ، عَنْ أَبِي الْجَهْمِ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ:" بَيْنَا أَنَا فِي مَكَانٍ إِذْ رُفِعَتْ لَنَا رَكَبَةٌ أَوْ رَكْبٌ مَعَهُمْ لِوَاءٌ، فَجَاءُوا حَتَّى أَخْرَجُوا رَجُلا فَضَرَبُوا عُنُقَهُ، فَقُلْنَا: مَا هَذَا؟ قَالُوا: هَذَا رَجُلٌ عَرَّسَ بِامْرَأَةِ أَبِيهِ الْبَارِحَةَ" .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ہم ایک جگہ موجود تھے کہ ہمارے سامنے ایک قافلہ آیا جن کے پاس جھنڈا تھا۔ وہ آئے اور ایک آدمی کو نکالا اور اس کی گردن ماری۔ ہم نے پوچھا: یہ کیا معاملہ ہے؟ انہوں نے کہا: اس شخص نے گزشتہ رات اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2120]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 738، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4112، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2792، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3331، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5464، 5465، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4456، 4457، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1362، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2285، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2607، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 942، 943، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18855، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29469، 29470، 34294»
قال ابن حجر: في سنده اختلاف كثير، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 119)

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥البراء بن عازب الأنصاري، أبو عمارة، أبو الطفيل، أبو عمروصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2120 in Urdu