علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
84. باب ما جاء في ابنة الأخ من الرضاعة
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 972 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2149
نا نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ فَإِنَّهُ يُحَرِّمُ، وَإِنْ كَانَتْ مَصَّةً، وَمَا كَانَتْ بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جو دودھ دو سال کے اندر پلایا جائے، خواہ ایک گھونٹ ہی ہو، وہ حرمت پیدا کرتا ہے، اور جو دو سال کے بعد ہو وہ کچھ بھی نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2149]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2236، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 972، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15767، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17316»
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2149 in Urdu