علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
84. باب ما جاء في ابنة الأخ من الرضاعة
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 973 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2150
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَهُشَيْمٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ وَجُورٍ أَوْ سَعُوطٍ فِي الْحَوْلَيْنِ فَإِنَّهُ يُحَرِّمُ، وَمَا كَانَ مِنْ بَعْدُ فَإِنَّهُ لا يُحَرِّمُ" . قَالَ هُشَيْمٌ: الْحَوْلَيْنِ.
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”دو سال کے اندر اگر ناک یا حلق کے ذریعے دودھ جسم میں جائے تو حرمت پیدا ہوتی ہے، دو سال کے بعد نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2150]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 973، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17347»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2150 in Urdu