سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
90. بَابُ التَّعَدِّي فِي الطَّلَاقِ
طلاق میں زیادتی اور سختی کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1070 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2247
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُطَلِّقَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا بِكَلِمَةٍ وَاحِدَةٍ، وَيَقُولُ:" لِيُطَلِّقْهَا وَاحِدَةً، ثُمَّ لْيَدَعْهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ الْعِدَّةُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ وہ ایک کلمے میں تین طلاق دینا ناپسند کرتے اور کہتے: ”ایک طلاق دے اور عدت گزرنے دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2247]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2247 in Urdu