الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
92. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1100 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2277
نا حَزْمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ , فَقَالَ: يَا أَبَا سَعِيدٍ، رَجُلٌ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ الْبَارِحَةَ ثَلاثًا , وَهُوَ شَارِبٌ؟ فَقَالَ:" يُجْلَدُ ثَمَانِينَ، وَبَرِئَتْ مِنْهُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص نے رات کو شراب کے نشے میں بیوی کو تین طلاقیں دے دیں؟ تو انہوں نے فرمایا: اسے اسی کوڑے مارے جائیں گے اور بیوی اس سے جدا ہو جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2277]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1100، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13547، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28992»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حزم بن أبي حزم القطعي | صدوق يهم |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2277 in Urdu