الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
92. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1106 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2283
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يَقُولُ:" إِنَّ رَجُلا مِنْ آلِ الْبَخْتَرِيِّ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ سَكْرَانُ فَضَرَبَهُ عُمَرُ الْحَدَّ , وَأَجَازَ عَلَيْهِ طَلاقَهُ" .
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ نے فرمایا: آلِ بختری کے ایک شخص نے نشے میں بیوی کو طلاق دی، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر حد لگائی اور طلاق کو نافذ کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2283]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن وهب المصري | ثقة حافظ ، عابد |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2283 in Urdu