سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
103. باب من قال لامرأته: اعتدي
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: عدت گزارو۔
ترقیم دار السلفیہ: 1234 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2411
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ يُقَالُ: إِذَا قَالَ: اعْتَدِّي فَهُوَ تَطْلِيقَةٌ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر بیوی سے کہے: ”عدت گزارو“، تو یہ ایک طلاق ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2411]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1234، 1235، 1238، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11205، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18197»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2411 in Urdu