🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. باب من قال لامرأته: اعتدي
باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: عدت گزارو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1236 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2413
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ اعْتَدِّي، فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَإِذَا قَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ وَاعْتَدِّي، فَهُمَا اثْنَتَانِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر کہے: تو طلاق ہے، عدت گزارو، تو یہ ایک طلاق ہے، اور اگر کہے: تو طلاق ہے اور عدت گزارو، تو یہ دو طلاقیں ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2413]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1236، 1239، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11202، 11208، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18200، 18206، 18680»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2413 in Urdu