سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
111. باب من راجع امرأته وهو غائب وهي لا تعلم
باب: اُس مرد کا بیان جس نے غیبت میں بیوی سے رجوع کیا اور بیوی کو اس کا علم نہ تھا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1327 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2504
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: خَالَفْتُ رَجُلا مِنَ الْقُرَّاءِ الأَوَّلِينَ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ فَيَكْتُمُهَا رَجْعَتَهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّتُهَا، فَسَأَلْتُ شُرَيْحًا، فَقَالَ:" لَهُ فَسْوَةُ الضَّبُعِ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے ایک قاری سے اختلاف کیا، پھر حضرت شریح رحمہ اللہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: اس کا معاملہ کچھ بھی نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2504]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1327، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10982، 11039»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2504 in Urdu