سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
116. باب ما جاء في الخلع
باب: خلع کے بارے میں وارد احادیث
ترقیم دار السلفیہ: 1420 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2597
حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: قَدْ خَلَعْتُكِ، وَلَمْ يَكُنْ خَلَعَهَا، فَقَالَ:" قَدْ خَلَعَهَا لَهَا الآنَ" . وَقَالَ حَمَّادٌ: " لَيْسَ فِي مَالِهَا شَيْءٌ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر شوہر بیوی سے کہے کہ میں نے تجھے خلع کر دیا ہے اور خلع کی نیت نہ ہو، تب بھی خلع واقع ہو جاتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2597]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1420، 1421، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19543»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2597 in Urdu