سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
117. وقال حماد: «ليس في مالها شيء»
باب: حماد نے کہا: اس کے مال میں سے کچھ نہیں۔
ترقیم دار السلفیہ: 1421 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2598
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِهِ: قَدْ خَلَعْتُكِ، وَلَمْ يَكُنْ خَلَعَهَا، فَقَدْ خَلَعَهَا الآنَ، وَلا شَيْءَ لَهُ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: جب مرد اپنی بیوی سے کہے: میں نے تجھے خلع کر دیا، حالانکہ خلع نہ کیا ہو، تو اسی وقت خلع ہو جاتا ہے اور مرد کے لیے کچھ حق باقی نہیں رہتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2598]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1420، 1421، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19543»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2598 in Urdu