🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1615 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2793
نا نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ غَيْلانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي الْحَلالِ الْعَتَكِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فَقُلْتُ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ , إِنَّ رَجُلا جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا؟ قَالَ:" فَأَمْرُهَا بِيَدِهَا" .
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اے امیرالمومنین! ایک شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا ہے۔ تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو معاملہ اب اس کے ہاتھ میں ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2793]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن موقوف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1615، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11902، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18381»

الحكم على الحديث: إسناده حسن موقوف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي