سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1624 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2802
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إِذَا قَالَ لامْرَأَتِهِ: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، فَهُوَ مَا قَالَتْ فِي مَجْلِسِهَا، فَإِنْ تَفَرَّقَا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ، لَيْسَ لَهُ أَنْ يَمْشِيَ فِي السُّوقِ وَطَلاقُ امْرَأَتِهِ بِيَدِ غَيْرِهِ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب مرد بیوی سے کہے کہ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو جو وہ اسی مجلس میں کہے گی وہ نافذ ہو گا، اگر دونوں جدا ہو جائیں تو اب کچھ نہیں، مرد بازار میں گھومتے ہوئے اپنی بیوی کے اختیار میں نہیں رہ سکتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2802]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1624، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11934، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18415»