سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1626 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2804
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الأَشْعَثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إِذَا قَامَتْ مِنْ مَجْلِسِهَا قَبْلَ أَنْ تَخْتَارَ فَلا خِيَارَ لَهَا" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ”جب عورت مجلس سے اٹھ جائے قبل اس کے کہ وہ کوئی اختیار کرے تو اب اس کا کوئی اختیار نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2804]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1626، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18418»
أبو الزبير مدلس ہیں اور سماع کی تصریح نہیں کی گئی، اس لیے یہ سند ضعیف ہے جب تک کہ سماع کی تصریح نہ ہو۔
أبو الزبير مدلس ہیں اور سماع کی تصریح نہیں کی گئی، اس لیے یہ سند ضعیف ہے جب تک کہ سماع کی تصریح نہ ہو۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن | صحابي |