🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. باب الرجل يجعل أمر امرأته بيدها
باب: شوہر کا بیوی کو اپنے معاملے میں خود مختار بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1631 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2809
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِذَا خَيَّرَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَاخْتَارَتْ مَرَّةً وَاحِدَةً فَهِيَ ثَلاثٌ، وَإِذَا خَيَّرَهَا مَرَّةً وَاحِدَةً فَاخْتَارَتْ ثَلاثًا فَوَاحِدَةٌ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب مرد اپنی بیوی کو تین مرتبہ اختیار دے اور بیوی ایک مرتبہ اختیار کرے تو تین طلاقیں ہو جائیں گی، اور اگر ایک مرتبہ اختیار دے اور وہ تین کہے تو صرف ایک طلاق ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2809]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1631، 1633، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11990، 11995، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18432، 18433»