سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 1682 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2860
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، وَمُطَرِّفٌ، أَنَّهُمَا سَمِعَا الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: إِنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ فِي الْحَرَامِ: هِيَ ثَلاثٌ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ، وَلأَنَا أَعْلَمُ بِمَا قَالَ مِمَّنْ رَوَى ذَلِكَ عَنْهُ، إِنَّمَا قَالَ: " لا أُحَرِّمُهَا وَلا أُحِلُّهَا، إِنْ شِئْتَ فَتَقَدَّمْ، وَإِنْ شِئْتَ فَتَأَخَّرْ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: کچھ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے حرام کے بارے میں کہا کہ یہ تین طلاقیں ہیں، لیکن ایسا نہیں، میں ان لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں جنہوں نے ان سے روایت کی۔ انہوں نے فرمایا: ”میں نہ اسے حرام کرتا ہوں اور نہ حلال، اگر چاہے تو آگے بڑھے اور چاہے تو پیچھے ہٹے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2860]
تخریج الحدیث: «موقوف إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1678، 1682، 1694، 1697، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15122، 15123، 15173، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3976، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11176، 11186، 11379، 11380، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18438، 18457، 18462، 18475، 18486، 18487، 18509»
الحكم على الحديث: موقوف إسنادہ صحیح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسين | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2860 in Urdu