سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
131. باب الرجل يفجر بالمرأة، أله أن يتزوج بها أو يتزوج أمها
باب: اس شخص کا بیان جو کسی عورت سے زنا کرے، کیا اس کے لیے اُس عورت یا اُس کی ماں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 1725 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2903
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَيُونُسَ , عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " فَعَلَ ذَلِكَ بِأُخْتِ امْرَأَتِهِ مِنَ الرَّضَاعَةِ فَكَذَلِكَ أَيْضًا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر یہ معاملہ رضاعی بہن کے ساتھ ہو تو بھی یہی حکم ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2903]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1723، 1725»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2903 in Urdu