🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. باب الرجل يفجر بالمرأة، أله أن يتزوج بها أو يتزوج أمها
باب: اس شخص کا بیان جو کسی عورت سے زنا کرے، کیا اس کے لیے اُس عورت یا اُس کی ماں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1726 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2904
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " إِذَا زَنَى الرَّجُلُ بِأُمِّ امْرَأَتِهِ , حُرِّمَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کسی نے اپنی بیوی کی ماں سے زنا کیا تو بیوی اس پر حرام ہو جائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2904]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1726، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16611»
اسماعیل بن عیاش کی غیر شامی سے راویت ضعیف ہوتی ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2904 in Urdu