🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
141. باب ما جاء في الظهار
باب: ظہار (بیوی کو ماں کہنے) کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1823 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3000
نا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إِذَا ظَاهَرَ الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِهِ فَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ، بَرَّأَ وَلَمْ يَبَرَّ" .
حضرت طاؤس رحمہ اللہ نے فرمایا: جب مرد اپنی بیوی سے ظہار کرے تو اس پر کفارہ لازم ہو گا، چاہے قسم پوری کرے یا نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3000]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3000 in Urdu