🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. باب ما جاء في الظهار من الأمة
باب: باندی کے ساتھ ظہار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1853 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3030
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا عَنِ الظِّهَارِ مِنَ الأَمَةِ فَكَأَنَّهُ لَمْ يَرَهُ شَيْئًا، فَقُلْتُ: أَلَيْسَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ فِي كِتَابِهِ: وَالَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ سورة المجادلة آية 3، أَفَلَيْسَ مِنَ النِّسَاءِ؟ فَقَالَ: قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ:" وَاسْتَشْهِدُوا شَهِيدَيْنِ مِنْ رِجَالِكُمْ سورة البقرة آية 282، أَفَلَيْسَ الْعَبِيدُ مِنَ الرِّجَالِ؟ أَفَتَجُوزُ شَهَادَةُ الْعَبِيدِ؟" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ کیا لونڈی سے ظہار درست ہے؟ تو انہوں نے اسے کوئی چیز نہ سمجھا۔ میں نے کہا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ» کیا وہ عورتوں میں شامل نہیں؟ انہوں نے فرمایا: اللہ نے فرمایا: «وَاسْتَشْهِدُوا شَهِيدَيْنِ مِنْ رِجَالِكُمْ» تو کیا غلام مرد نہیں ہیں؟ پھر کیا غلاموں کی گواہی جائز ہے؟ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3030]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 457، 1853، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20675»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3030 in Urdu