سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
144. باب ما جاء في الظهار من الأمة
باب: باندی کے ساتھ ظہار کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1856 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3033
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنْ رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنْ أَمَتِهِ، قَالَ: " لا يَقْرَبْهَا حَتَّى يُكَفِّرَ كَفَّارَةَ الظِّهَارِ"، فَقُلْتُ: يُعْتِقُهَا لِلْكَفَّارَةِ؟ قَالَ:" نَعَمْ". قُلْتُ: إِنْ أَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا بَعْدُ؟ قَالَ:" يَفْعَلُ إِنْ شَاءَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنی لونڈی سے ظہار کیا تو وہ اس سے دور رہے یہاں تک کہ کفارہ ادا کرے۔“ میں نے پوچھا: ”کیا کفارہ میں اسی کو آزاد کرے؟“ فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے کہا: ”پھر چاہے تو نکاح کر سکتا ہے؟“ فرمایا: ”ہاں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3033]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1856، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11586»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3033 in Urdu