سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
149. باب ما يقع له إيلاء اليمين
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1921 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3098
نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي الرَّجُلِ يَغْضَبُ عَلَى امْرَأَتِهِ فَلا يَقْرَبُهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ، قَالَ: " لا يَقَعُ عَلَيْهِ إِيلاءٌ إِلا أَنْ يَكُونَ حَلَفَ، أَوْ قَالَ: لا أَقْرَبُكِ، وَمَا كَانَ مِنْ غَضَبٍ مِنْ قِبَلِ الْمَرْأَةِ فَإِنَّهُ لا يَقَعُ فِيهِ الإِيلاءُ" .
حضرت سعید بن جبير رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی شخص بیوی پر غصہ کرے اور چار مہینے تک اس کے قریب نہ جائے، تو ایلاء واقع نہیں ہوتا، جب تک کہ قسم نہ کھائے یا صاف کہہ دے کہ میں تیرے قریب نہیں آؤں گا، اور اگر عورت کی جانب سے غصہ ہو تو ایلاء نہیں ہوتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3098]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1921، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11622، 11623»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3098 in Urdu