سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
155. باب ما جاء في المحل والمحلل له
باب: محلِّل (حلالہ کرنے والے) اور محلَّل لہ (جس کے لیے حلالہ کیا جائے) کے بارے میں وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 2005 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3182
نا هُشَيْمٌ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، أَنَّهُ قَالَ:" هُوَ زَوْجٌ وَتَحِلُّ لِلأَوَّلِ إِنْ شَاءَ".
حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ کہتے تھے کہ وہ شوہر ہوگا اور عورت پہلے شوہر کے لیے جائز ہو جائے گی اگر چاہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3182]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3182 in Urdu