سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
155. باب ما جاء في المحل والمحلل له
باب: محلِّل (حلالہ کرنے والے) اور محلَّل لہ (جس کے لیے حلالہ کیا جائے) کے بارے میں وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 2007 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3184
ثنا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" لا يَجُوزُ طَلاقُهُ".
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ غلام کی بغیر اجازت دی گئی طلاق معتبر نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3184]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3184 in Urdu