🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. باب ما جاء في العنين
باب: اُس شخص کے بارے میں جو ازدواجی تعلق قائم کرنے پر قادر نہ ہو (عنِّین)، اس سے متعلق وارد احکام۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2016 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3193
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ،" أَنَّهُ أَجَّلَ رَجُلا لَمْ يَصِلْ إِلَى أَهْلِهِ عَشَرَةَ أَشْهُرٍ" .
حضرت حارث بن عبداللہ بن ابی ربیعہ رحمہ اللہ کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے ایک مرد کو جو اپنی بیوی سے ہمبستر نہ ہو سکا تھا، دس مہینے کی مہلت دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3193]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2016، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16754»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3193 in Urdu