سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
156. باب ما جاء في العنين
باب: اُس شخص کے بارے میں جو ازدواجی تعلق قائم کرنے پر قادر نہ ہو (عنِّین)، اس سے متعلق وارد احکام۔
ترقیم دار السلفیہ: 2017 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3194
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا لَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا أُجِّلَ أَجَلا سَنَةً، وَرُفِعَ إِلَى السُّلْطَانِ، فَإِنْ وَصَلَ إِلَيْهَا، وَإِلا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا، وَلَهَا الصَّدَاقُ كَامِلا، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے تھے: ”اگر مرد اپنی بیوی سے ہمبستر نہ ہو سکے تو اسے حکمران کے سامنے پیش کر کے ایک سال کی مہلت دی جائے، پھر بھی نہ ہو سکے تو جدائی کر دی جائے اور عورت کا حق مہر پورا ملے اور عدت بھی گزارے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3194]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2014، 2017، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10727، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16755، 16756، 16767، 16769، 16772»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3194 in Urdu