سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
163. باب من قال: إن الأمة تبرز وتصلي بغير قناع
باب: جس کا قول ہے کہ باندی بغیر دوپٹے کے باہر نکلتی ہے اور نماز پڑھتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2099 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3276
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ" أَنَّهُ كَانَ يُحِبُّ لِلأَمَةِ إِذَا عَهِدَهَا سَيِّدُهَا أَنْ تُصَلِّيَ مُجْتَمِعَةً" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ ام ولد کو نماز باجماعت پڑھنے کی رغبت دلاتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3276]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»