🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. باب ما جاء في المرأة تسلم قبل زوجها
باب: اُس عورت کا بیان جو اپنے شوہر سے پہلے مسلمان ہو جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2110 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3287
نا هُشَيْمٌ، نا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ أَبِي هُبَيْرَةَ الأَنْصَارِيِّ، قَالَ: " لَمَّا انْصَرَفَ السَّبْعُونَ مِنَ الأَنْصَارِ مِنَ الْعَقَبَةِ، وَقَدْ أَسْلَمُوا، فَلَمَّا قَدِمُوا الْمَدِينَةَ دَعَوْا نِسَاءَهُمْ إِلَى الإِسْلامِ، فَأَجَابُوهُمْ وَأَسْلَمْنَ، فَكَانُوا عَلَى نِكَاحِهِمُ الأَوَّلِ" .
ابو حبیرہ انصاری رحمہ اللہ نے کہا: جب عقبہ کے ستر انصاری مسلمان ہو کر مدینہ لوٹے تو اپنی عورتوں کو اسلام کی دعوت دی، وہ ایمان لے آئیں اور نکاح سابقہ برقرار رہا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3287]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: اشعث بن سوار "فيه لين"
أبو هبيرة الأنصاري: مجہول الحال
وضاحت: فائدہ: سند میں اشعث بن سوار اور ابو ہبیرہ کی وجہ سے ضعف موجود ہے لہٰذا یہ روایت سنداً ضعیف ہے مگر چونکہ یہ معروف اور متعدد صحیح روایات کی مؤید ہے، اس لیے قابل استشہاد ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف