الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2173 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3350
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُسَوُّونَ بَيْنَ الضَّرَائِرِ، فَإِنْ فَضَلَ مِنَ الدَّقِيقِ، أَوِ السَّوِيقِ مَا لا يُكَالُ قَسَمُوهُ بِالأَكُفِّ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بیویوں میں برابری کرتے تھے، اور اگر آٹا یا ستو بچ جاتا تو ہاتھوں سے برابر بانٹتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3350]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2173، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17836»