الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2176 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3353
نا جَرِيرٌ، عَنْ بَيَانٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ شَيْءٍ مِنْ أَمْرِ الطَّلاقِ، قَالَ: " سُئِلَ رَجُلٌ كَمْ مَرَّةً طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ؟ قَالَ: فَأَوْمَى بِيَدِهِ ثَلاثًا أَوْ أَرْبَعًا، وَأَشَارَ بِيَدِهِ، وَلَمْ يَتَكَلَّمْ، فَبَانَتْ بِثَلاثٍ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی مرد زبانی یا اشارے سے تین یا چار طلاقیں دے تو تین طلاقیں واقع ہو جائیں گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3353]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2176، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18683»