الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2178 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3355
نا أَبُو الأَحْوَصِ، نا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ تَكُونُ لَهُ الأَمَةُ، فَيَطَّلِعُ عَلَى أَنَّهَا تَفْجُرُ، قَالَ:" لا بَأْسَ أَنْ يَقَعَ عَلَيْهَا" .
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی کو معلوم ہو کہ اس کی باندی بدکاری کرتی ہے تب بھی مباشرت میں کوئی حرج نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3355]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»