الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
175. باب الغلام بين الأبوين أيهما أحق به
باب: بچہ ماں اور باپ دونوں کے درمیان ہو تو ان میں سے کون اس کی پرورش کا زیادہ حق رکھتا ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 2272 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3449
نا هُشَيْمٌ، أنا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَضَى بِهِ لأُمِّهِ، وَقَالَ:" رِيحُهَا، وَشَمُّهَا، وَلُطْفُهَا خَيْرٌ لَهُ مِنْكَ".
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے بچے کا فیصلہ اس کی ماں کے حق میں دیا اور فرمایا: ”اس کی خوشبو، اس کا اسے چومنا، اور اس کی نرمی و محبت تیرے مقابلے میں (یعنی باپ کے مقابلے میں) بچے کے حق میں بہتر ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3449]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2272، 2273، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12601، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19464»
عکرمہ ثقہ، مگر ابوبکر رضی اللہ عنہ سے مرسل (تابعی صحابی سے روایت کر رہا ہے)
عکرمہ ثقہ، مگر ابوبکر رضی اللہ عنہ سے مرسل (تابعی صحابی سے روایت کر رہا ہے)
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكر | صحابي |