🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. باب ما جاء فيمن جهز غازيا أو خلفه في أهله
باب: اس شخص کے بارے میں بیان جس نے کسی مجاہد کو سامانِ سفر دیا یا اس کے اہلِ خانہ کی نگہداشت کی۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2329 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3506
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ لَمْ يَغْزُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ يُجَهِّزْ غَازِيًا، أَوْ يَخْلُفُهُ فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ لَمْ يَمُتْ حَتَّى تُصِيبَهُ قَارِعَةٌ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کی راہ میں نہ جہاد کرے، نہ مجاہد کو سازوسامان دے، نہ اس کے اہل کا خیال رکھے، وہ کسی مصیبت میں مبتلا ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3506]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
اسماعیل بن عیاش غیر شامی سے روایت کر رہے ہیں اور محمد بن زیاد کا ارسال ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن زياد الألهاني، أبو سفيانثقة
👤←👥إسماعيل بن عياش العنسي، أبو عتبة
Newإسماعيل بن عياش العنسي ← محمد بن زياد الألهاني
صدوق في روايته عن أهل بلده وخلط في غيرهم
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3506 in Urdu