🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
210. باب حبس الدواب والسلاح في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں سواریوں اور ہتھیاروں کو روک رکھنا (یعنی وقف کرنا)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2446 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3623
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ بُكَيْرًا، حَدَّثَهُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَتْ عِنْدَهُ دَرَقَةٌ، فَقَالَ: لَوْلا أَنَّ عُمَرَ قَالَ لِي:" احْبِسْ سِلاحَكَ" لأَعْطَيْتُهَا بَعْضَ بَنِيِّ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میرے پاس ایک ڈھال تھی، اگر عمر رضی اللہ عنہ نے مجھے نہ کہا ہوتا کہ اسلحہ روکے رکھو، تو میں اسے اپنے کسی رشتہ دار کو دے دیتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3623]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: إسناد صحيح، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (6 / 110)

الحكم على الحديث: إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3623 in Urdu