سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
210. باب حبس الدواب والسلاح في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ تعالیٰ کی راہ میں سواریوں اور ہتھیاروں کو روک رکھنا (یعنی وقف کرنا)۔
ترقیم دار السلفیہ: 2447 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3624
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو:" أَنَّ الْخَيْلَ الَّتِي حَمَلَ عَلَيْهَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَرَجَتْ مِنْ عِنْدِهِ وَقَدْ وُسِمَتْ فِي أَفْخَاذِهَا عُدَّةً لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" .
حضرت صفوان بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اللہ کے راستے میں جن گھوڑوں پر جہاد کیا تھا، ان پر اللہ کے لیے نشان لگا ہوا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3624]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3624 in Urdu