🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. بَابُ مَا جَاءَ فِي حَمْلِ الرُّءُوسِ
باب: جنگ میں دشمن کے کٹے ہوئے سروں کو اٹھا کر لانے سے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2650 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3827
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: جِئْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِأَوَّلَ فَتْحٍ مِنَ الشَّامِ بِرُءُوسٍ، فَقَالَ:" مَا كُنْتَ تَصْنَعُ بِهَذِهِ شَيْئًا"، وَقَالَ: " مَنْ أَعْطَاكُمُ الْجِزْيَةَ فَاقْبَلُوهَا مِنْهُ، وَمَنْ قَاتَلَكُمْ فَقَاتِلُوهُ، فَلَنْ تُؤْتَوَا الْجِزْيَةَ مِنْ وَرَاءِ الدَّرْبِ آخِرَ مَا عَلَيْكُمْ" .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب میں شام کی پہلی فتح میں ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس کچھ کٹے ہوئے سر لایا تو انہوں نے فرمایا: ”اس کا کوئی فائدہ نہیں، جس نے جزیہ دیا اسے قبول کرو، جس نے قتال کیا اس سے قتال کرو، لیکن سر نہ لاؤ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3827]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2650، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/404، بدون ترقيم»
(1) كذا في طبعة الدار طبعة الدار السلفية بالهند، ولعل الصواب: (علي بن رباح)

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكرصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3827 in Urdu