🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. بَابُ مَا جَاءَ فِي حَمْلِ الرُّءُوسِ
باب: جنگ میں دشمن کے کٹے ہوئے سروں کو اٹھا کر لانے سے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2651 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3828
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَاحِبٌ لِي، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَمْ يُحْمَلْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسٌ قَطُّ، وَلا يَوْمَ بَدْرٍ، وَحُمِلَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ رَأْسٌ، فَأَنْكَرَهُ، وَأَوَّلُ مَنْ حُمِلَتْ إِلَيْهِ الرُّءُوسُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الزُّبَيْرِ" .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کبھی کوئی کٹا ہوا سر نہیں لایا گیا، نہ بدر کے دن اور نہ بعد میں، سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس سر لایا گیا تو انہوں نے ناپسند کیا، سب سے پہلے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس سر لایا گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3828]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2650، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 7/404، بدون ترقيم»
حدیث 2651 کی سند ضعیف ہے، کیونکہ معمر نے اپنے کسی مجہول "صاحب" سے روایت لی ہے نیز زہری کا ارسال بھی ہے۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3828 in Urdu