🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. بَابُ مَا جَاءَ فِي حَمْلِ الرُّءُوسِ
باب: جنگ میں دشمن کے کٹے ہوئے سروں کو اٹھا کر لانے سے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2652 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3829
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، قَالَ: أُتِيَ أَبُو بَكْرٍ بِرَأْسٍ، فَقَالَ:" بَغَيْتُمْ" .
جب سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس سر لایا گیا تو فرمایا: ”تم نے زیادتی کی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3829]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2652، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18420، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9701»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3829 in Urdu