سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
251. باب ما جاء في حمل الرءوس
باب: جنگ میں دشمن کے کٹے ہوئے سروں کو اٹھا کر لانے سے متعلق جو کچھ وارد ہوا ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 2653 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3830
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَدِمُوا عَلَى أَبِي بَكْرٍ بِرَأْسِ يَنَّاقِ الْبِطْرِيقِ وَبِرُءُوسٍ، فَكَتَبَ أَبُو بَكْرٍ إِلَى عَامِلِهِ بِالشَّامِ،" أَنْ لا تَبْعَثُوا إِلَيَّ بِرَأْسٍ، إِنَّمَا يَكْفِيَكُمُ الْكِتَابُ وَالْخَبَرُ" .
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس یناق بطریق اور دیگر کے سر لائے گئے تو آپ نے اپنے عامل کو لکھا: ”میرے پاس سر مت بھیجو، خط اور خبر کافی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3830]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه النسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8620، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2649، 2653، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18418، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34303»
حدیث 2653 کی سند ضعیف ہے، کیونکہ سند میں "ابو بکر بن عبد الله بن أبي مريم" موجود ہیں، جو اختلاط اور سرقہ کے بعد ضعیف ہو گئے تھے، اور ان سے روایت کرنے میں احتیاط برتی جاتی ہے۔
حدیث 2653 کی سند ضعیف ہے، کیونکہ سند میں "ابو بکر بن عبد الله بن أبي مريم" موجود ہیں، جو اختلاط اور سرقہ کے بعد ضعیف ہو گئے تھے، اور ان سے روایت کرنے میں احتیاط برتی جاتی ہے۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكر | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3830 in Urdu