الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
256. باب ما جاء فيما تنفل النبي صلى الله عليه وسلم
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفل اموال کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2685 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3862
نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا تَسَرَّتِ السَّرِيَّةُ، فَإِنْ شَاءَ الإِمَامُ نَفَّلَهُمْ، وَإِنْ شَاءَ خَمَّسَهُمْ" .
سیدنا ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اگر کوئی دستہ نکلے تو امام کو اختیار ہے کہ چاہے تو انہیں مال غنیمت سے نفل دے دے، اور چاہے تو خمس نکالے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3862]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2685، 2687، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9339، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33912، 33916»