الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
256. باب ما جاء فيما تنفل النبي صلى الله عليه وسلم
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفل اموال کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2686 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3863
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لا تُسَرَّى السَّرِيَّةُ إِلا بِإِذْنِ أَمِيرِهَا، وَمَا نَفَّلَهُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ لَهُمْ" .
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”کوئی دستہ بغیر امیر کی اجازت کے نہ نکلے، اور جو کچھ ان کو دیا جائے وہ انہی کا حق ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3863]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2686، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33911»