الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
258. باب ما يخمس في النفل
باب: نفل مال میں خمس نکالنے کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2709 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3886
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ،" أَنَّ سَلَبَ الْبَرَاءِ، بَلَغَ نَحْوًا مِنْ ثَلاثِينَ أَلْفًا أَوْ نَحْوًا مِنْ ذَلِكَ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: براء رضی اللہ عنہ کا مالِ غنیمت تقریباً تیس ہزار کے برابر تھا یا اس کے قریب۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3886]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي |