الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
258. باب ما يخمس في النفل
باب: نفل مال میں خمس نکالنے کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2710 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3887
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " رَأَيْتُ سِوَارَ الْمُرْزُبَانِ فِي يَدِ بَعْضِ نِسَاءِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے مرزبان کے سوار (زیور) کو سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے اہلِ خانہ کی کسی عورت کے ہاتھ میں دیکھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3887]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»