🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258. باب ما يخمس في النفل
باب: نفل مال میں خمس نکالنے کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2711 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3888
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: لَمَّا أَقْفَلَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَيْشَ الَّذِي كَانُوا مَعَ مَسْلَمَةَ كُسِرَ مَرْكَبُ بَعْضِهِمْ فَأَخَذَ الْمُشْرِكُونَ نَاسًا مِنَ الْقِبْطِ، وَكَانُوا خَدَمًا لَهُمْ، فَخَرَجُوا يَوْمًا إِلَى عِيدِهِمْ، وَخَلَّفُوا الْقِبْطَ فِي مَرْكَبِهِمْ، وَشَرِبَ الآخَرُونَ، وَرَفَعَ الْقِبْطُ الْقِلْعَ، وَفِي الْمَرْكَبِ مَتَاعُ الآخَرِينَ وَسِلاحُهُمْ، فَلَمْ يَضَعُوا قِلْعَهُمْ حَتَّى أَتَوْا بَيْرُوتَ، فَكَتَبَ ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَكَتَبَ عُمَرُ: " نَفِّلُوهُمُ الْمَرْكَبَ، وَمَا فِيهِ وَكُلَّ شَيْءٍ جَاءُوا بِهِ إِلا الْخُمُسَ" .
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے حکم دیا کہ جو قبطی غلام مشرکوں کی قید سے بچ کر جہاز کے ساتھ بیروت آئے تھے، ان کو وہ جہاز اور اس میں موجود مال و اسباب انعام میں دے دیا جائے، سوائے خمس کے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3888]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»